• KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
Live Covid 2019

جوکووچ اور ان کی بیوی کورونا وائرس سے صحتیاب

شائع July 2, 2020

عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس سے صحتیاب ہو گئے ہیں اور ان کا ٹیسٹ منفی آ گئے ہیں۔

ٹینس اسٹار کی میڈیا ٹیم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نوواک جوکووچ اور ان کی بیوی جیلینا کے کووڈ-19 کے ٹیسٹ منفی آ گئے ہیں، یہ دونوں ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سے بلگریڈ میں تھے۔

سربیا اور کروشیا میں ٹینس کے نمائشی میچز کھیلنے کے بعد جوکووچ سمیت چار کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔

اس کے علاوہ گریگو دمتروو، بورنا کورک اور وکٹر ٹروئکی بھی وائرس کا شکار ہو گئے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2024
کارٹون : 20 دسمبر 2024