• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Covid 2019

جوبائیڈن نے ٹرمپ کے اقدامات کو 'تاریخی بدانتظامی' قرار دے دیا

شائع July 1, 2020

امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس کے خلاف اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے تاریخی بدانتظامی قرار دے دیا۔

نیوز کانفرنس کے دوران جوبائیڈن نے کہا کہ امریکی صدر کورونا وائرس پر تاریخی بدانتظامی کے مرتکب ہوگئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024