• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Covid 2019

ملک کے مختلف صوبوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق معلومات جاری

شائع June 27, 2020

وزارت نیشنل ہیلتھ سائنسز نے پنجاب، سندھ، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔

فراہم کردہ اعداد وشمار کے مطابق پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن والے 131 علاقوں کی مجموعی آبادی 19 لاکھ 48 ہزار 315 بتائی گئی۔

علاوہ ازیں سندھ کے 68، خیبرپختونخوا کے 262 اور آزاد کشمیر کے 32 علاقوں یا محلوں کو لاک ڈاؤن کیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024