• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
Live Covid 2019

یوکرین میں کورونا وائرس کیسز میں ریکارڈ اضافہ

شائع June 26, 2020

یوکرین میں روزانہ سامنے آنے والے کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس کے بعد حکام نے شہریوں کو پابندیوں پر عمل نہ کرنے کی صورت میں لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ کرنے کی تنبیہ کردی۔

یوکرین کے شعبہ صحت کے حکام کے مطابق ایک ہزار 109 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور مجموعی تعداد 41 ہزار ہوگئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ شہریوں سماجی فاصلہ اور دیگر حفاظتی اقدامات پر عمل نہیں کررہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024