• KHI: Fajr 4:41am Sunrise 6:01am
  • LHR: Fajr 3:56am Sunrise 5:23am
  • ISB: Fajr 3:56am Sunrise 5:26am
  • KHI: Fajr 4:41am Sunrise 6:01am
  • LHR: Fajr 3:56am Sunrise 5:23am
  • ISB: Fajr 3:56am Sunrise 5:26am
Live Covid 2019

حکومت سندھ کا بجٹ غربت کے خاتمے میں ایک قدم آگے ہے، بلاول بھٹو

شائع June 20, 2020

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اس مشکل وقت کے دوران حکومت سندھ کا بجٹ غربت کے خاتمے میں ایک قدم آگے ہے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا غربت مٹاؤ پروگرام جاری رہے گا، ہمارا زرعی شعبے کا بجٹ کسانوں اور چھوٹے کاروباروں کو قرضے فراہم کرے گا۔

انہوں نے اس قسم کے منصوبے صوبے میں غربت کے خاتمے کے لیے اہم ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمیں امید تھی کہ وفاقی بجٹ وبا کا بجٹ ہوگا اگر ایسا ہوتا تو تمام سیاسی جماعتیں اس کا ساتھ جس طرح جنگ کی صورتحال میں تمام سیاسی جماعتیں اپنے ملک کے تحفظ کے لیے متحد ہوجاتی ہیں۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2025
کارٹون : 23 اپریل 2025