• KHI: Zuhr 12:33pm Asr 5:04pm
  • LHR: Zuhr 12:04pm Asr 4:39pm
  • ISB: Zuhr 12:09pm Asr 4:45pm
  • KHI: Zuhr 12:33pm Asr 5:04pm
  • LHR: Zuhr 12:04pm Asr 4:39pm
  • ISB: Zuhr 12:09pm Asr 4:45pm
Live Covid 2019

شہباز شریف کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا

شائع June 11, 2020

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کورونا وائرس ک ٹیسٹ مثبت آگیا۔

شہباز شریف کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطااللہ تارڑ نے کی۔

انہوں نے کہا کہ قوم سے دعاؤں کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ شہباز شریف کو جلد صحتیاب کریں۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 11 اپریل 2025
کارٹون : 10 اپریل 2025