• KHI: Fajr 4:40am Sunrise 6:00am
  • LHR: Fajr 3:55am Sunrise 5:22am
  • ISB: Fajr 3:54am Sunrise 5:25am
  • KHI: Fajr 4:40am Sunrise 6:00am
  • LHR: Fajr 3:55am Sunrise 5:22am
  • ISB: Fajr 3:54am Sunrise 5:25am
Live Covid 2019

ایران: لوگ سماجی دوری کے قواعد کو نظر انداز کررہے ہیں، حکام

شائع June 2, 2020

ایران نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ لوگ سماجی دوری کے قواعد کو نظرانداز کر رہے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر میں 3 ہزار سے زائد کورونا وائرس کے رپورٹ سامنے آئے ہیں۔

ایران کے وزیر صحت نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ لوگ اس بیماری کے بارے میں مکمل طور پر بے پرواہ ہوچکے ہیں‘۔

کارٹون

کارٹون : 25 اپریل 2025
کارٹون : 24 اپریل 2025