• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
Live Covid 2019

کورونا سے صحتیاب ہونے والے جے یو آئی رہنما حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

شائع June 2, 2020

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رکن قومی اسمبلی حاجی منیر خان اورکزئی وفات پاگئے۔

ان کے بھتیجے عرفان اللہ نے بتایا کہ منیر اورکزئی کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے اور مکل صحتیاب ہوگئے تھے تاہم حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ صبح سویرے جب انہیں نماز کے لیے اٹھانے لگے تو وفات پاچکے تھے جس پر انہی چیک اپ کے لیے سول ہسپتال ٹل پہنچایا گیا جہاں انہیں مردہ قرار دیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024