ایران میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 3 ہزار کیسز سامنے آگئے
مشرق وسطیٰ میں کوروناوائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والےملک ایران میں حکام نے ایک روز میں مزید 3 ہزار کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق کردی۔
کورونا وائرس کےکیسز کی یہ تعداد 2 ماہ کے دوران ایک روز میں وائرس سے متاثرہ افراد کی سب سے بڑی تعداد ہے۔