• KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm
  • KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm

کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گرکر تباہ، جائے حادثہ کی تصاویر

شائع May 22, 2020

کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ماڈل کالونی میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا مسافر طیارہ گرکرتباہ ہوا، جس میں ایک اندازے کے مطابق 99 افراد سوار تھے۔

رپورٹس کے مطابق طیارہ میں 91 مسافر اور عملے کے 8 ارکان سوار تھے۔

عینی شاہد شکیل احمد کا کہنا تھا کہ 'طیارہ پہلے موبائل ٹاور سے ٹکرایا اور پرگھر گھروں کے اوپر آگرا'۔

جائے قوع کی تصاویر میں دکھا جاسکتا ہے کہ کالا دھواں اٹھ رہا ہے اور فائربریگیڈ کے اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ متاثرین کی تلاش جاری ہے۔

فائر فائٹرز نے مشکلات کے باوجود آگ کو جلد قابو کرنے کی کوششیں کیں—فوٹو:اے پی

فائر فائٹرز نے جہاز کے ملبے سے آگ بجھا کر امدادی کام کے لیے راستہ صاف کیا—فوٹو:اے پی

پی آئی اے کا جہاز رہائشی علاقے میں گرا اور گھروں میں بھی آگ لگی—فوٹو:اے ایف پی

رضاکاروں نے زخمیوں کو ایمبولینس میں منتقل کردیا اور فوری طور پر ہسپتال پہنچادیا گای—فوٹو:اے ایف پی

جائے وقوع پر امدادی کارکنوں کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد بھی جمع ہوگئی—فوٹو:اے ایف پی

جہاز کے گرنے سے کئی گھر تباہ ہوگئے—فوٹو:رائٹرز

شہریوں نے بھی امدادی کام میں رضاکاروں کا ساتھ دیا—فوٹو:رائٹرز

پی آئی اے کے جہاز کو پیش آنے والے حادثے میں متعدد ہلاکتیں ہوئیں—فوٹو:رائٹرز

حادثے کے نتیجے میں گھروں کو بھی آگ لگی—رائٹرز

جہاز کے ٹکڑے گھروں کی چھتوں پر بکھرے پڑے ہیں—فوٹو:اے ایف پی

جہاز کے حادثے میں کئی گھر تباہ ہوئے—فوٹو:اے ایف پی

تبصرے (1) بند ہیں

علی May 23, 2020 08:49am
منظم امدادی کاروائیوں کی کمی ہر باد دیکھی جاتی ہے۔ ریسکیو اا۲۲ جیسے ادارے کیوں نہی قائم کیے جاتے کراچی جیسے بڑے شہر میں؟