بلوچستان میں کورونا کے 83 نئے کیسز سامنے آگئے
محکمہ صحت بلوچستان نے کورونا کے 83 نئے کیسز کی تصدیق کی جس کے بعد صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 2968 ہوگئی۔
بیان میں کہا گیا کہ صوبے میں فعال کیسز کی تعداد 2294 ہے جبکہ 636 افراد اس مرض سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔
