• KHI: Fajr 4:48am Sunrise 6:07am
  • LHR: Fajr 4:05am Sunrise 5:31am
  • ISB: Fajr 4:06am Sunrise 5:34am
  • KHI: Fajr 4:48am Sunrise 6:07am
  • LHR: Fajr 4:05am Sunrise 5:31am
  • ISB: Fajr 4:06am Sunrise 5:34am
Live Covid 2019

ایس او پیز پر عمل نہیں ہوا تو شیخ رشید کو استعفیٰ دینا ہوگا، اویس شاہ

شائع May 18, 2020

سندھ کے وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے کہا ہے کہ اگر ایس او پیز پر عمل نہیں ہوا تو وفاقی وزیر کو استعفیٰ دینا ہوگا۔

اویس شاہ نے کہا کہ ٹرینوں کی بحالی کا فیصلہ سندھ کو اعتماد میں لیے بغیر کیا گیا ہے اور دیکھیں گے کہ وفاقی وزیر اپنی کہی ہوئی بات پر کتناعمل کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹرینوں کے ذریعے کورونا کودعوت دینے کے مخالف ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2025
کارٹون : 16 اپریل 2025