• KHI: Zuhr 12:30pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:43pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 4:51pm
  • KHI: Zuhr 12:30pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:43pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 4:51pm
Live Covid 2019

اسلام آباد میں لاک ڈاؤن کے دوران انسان گھر کے اندر، جانور باہر

شائع May 17, 2020

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مارچ کے وسط سے پاکستان میں نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن کے دوران جہاں ملک میں ماحولیاتی بہتری دیکھی گئی، وہیں ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے دوران انسانوں کے گھروں تک محدود رہنے کے دوران جانوروں کو باہر گھومتے دیکھا گیا۔

پاکستان کے متعدد علاقوں اور شہروں میں لاک ڈاؤن کے دوران انسانوں کے گھروں تک محدود رہنے کے دوران اگرچہ جانورون کو روڈوں پر دیکھا گیا مگر سب سے زیادہ جانور پارکس میں دیکھے گئے اور ایسے پارکس میں دارالحکومت اسلام آباد کا مارگلہ ہلز پارک بھی شامل ہے۔

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں اگرچہ پہلے بھی جانوروں کی نقل و حرکت کو دیکھا گیا مگر وہاں جانورون خی نقل و حرکت میں لاک ڈاؤن کے بعد اضافہ ہوا اور کئی سال بعد پہلی بار چیدے، گیدڑ، سوئر کی خاص نسلوں سمیت تیندوے اور دیگر طرح کےجانور اور پرندوں کو دیکھا گیا۔

تفصیلات یہاں جانیں

کارٹون

کارٹون : 26 اپریل 2025
کارٹون : 25 اپریل 2025