• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
Live Covid 2019

فرانس میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی

شائع May 16, 2020

فرانس میں 104 نئے کورونا وائرس اموات کی اطلاع ملی ہے جو گزشتہ دنوں کے مقابلے میں کم تعداد ہے۔

فرانس میں وبائی امراض سے مجموعی طور پر مرنے والوں کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

وزارت صحت نے بتایا کہ حالیہ مثبت رجحانات رہے، آئی سی یو میں 96 افراد داخل ہوئے جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 2 ہزار 203 ہوگئی۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ چند مہینے قبل یہ تعداد 7 ہزار تھی۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024