• KHI: Zuhr 12:30pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:43pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 4:51pm
  • KHI: Zuhr 12:30pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:43pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 4:51pm
Live Covid 2019

اسلام آباد میں مزید 43 کیسز کا اضافہ

شائع May 13, 2020

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی اب کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جہاں مزید 43 کیسز کی تصدیق کی گئی۔

کورونا وائرس کے سرکاری اعداد و شمار فراہم کرنے والی ویب سائٹ کے مطابق نئے کیسز کے اضافے کے بعد اسلام آباد میں عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 716 سے بڑھ کر 759 ہوگئی۔

تفصیلی خبریہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 26 اپریل 2025
کارٹون : 25 اپریل 2025