• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Covid 2019

گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کا کورونا کا دوسرا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

شائع May 8, 2020

گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کا کورونا وائرس کا دوسرا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران اسمٰعیل نے بتایا کہ 'بہت انتظار کے بعد میرا کورونا وائرس کے دوسرے ٹیسٹ کا نتیجہ آج آیا جو توقعات کے برعکس ہے اور نتیجہ پھر مثبت آیا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'میں اپنے لیے دعا کرنے والوں کا شکرگزار ہوں، میری تربیت لڑنے کے لیے ہوئی ہے اور اللہ نے مجھے اس کی طاقت دی ہے اور میں لڑوں گا۔'

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024