• KHI: Maghrib 5:51pm Isha 7:13pm
  • LHR: Maghrib 5:07pm Isha 6:34pm
  • ISB: Maghrib 5:07pm Isha 6:36pm
  • KHI: Maghrib 5:51pm Isha 7:13pm
  • LHR: Maghrib 5:07pm Isha 6:34pm
  • ISB: Maghrib 5:07pm Isha 6:36pm
Live Covid 2019

ترکی میں کورونا وائرس سے مزید 57اموات

شائع May 7, 2020

ترکی میں کورونا وائرس سے مزید 57 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس سے ملک میں وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 3ہزار641 ہو گئی ہے۔

ترک وزارت صحت کے مطابق ملک میں وائرس کے مزید ایک ہزار 944 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 33ہزار 721 ہوگئی ہے۔

گزشتہ ماہ کے مقابلے میں ترکی میں رپورٹ ہونے والے کیسز اور اموات کی شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ترکی میں اب تک 82ہزار 984 افراد وائرس سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 27 دسمبر 2024
کارٹون : 26 دسمبر 2024