• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Covid 2019

پنجاب: کورونا مریضوں کے معاملے میں غلفت برتنے پر آئل فیلڈ کا آپریشن منیجر زیرحراست

شائع May 7, 2020

چکوال کی ضلعی انتظامیہ نے ایک آئل فیلڈ کے آپریشن منیجر کو حراست میں لے لیا چونکہ اس پر کورونا وائرس سے متاثرہ 4 ملازمین کے معاملے میں غفلت برتنے کا الزام ہے۔

صوبے میں نئے پنجاب انفیکشیز ڈیزیز پریوینشن اینڈ کنٹرول آرڈیننس کے تحت آپریشن منیجر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد ان کو حراست میں لیا گیا۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی نے ڈان کو بتایا کہ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹیڈ (او جی ڈی سی ایل) کی راجیان آئل فیلڈ کے 4 ملازمین کو وائرس لگا تھا لیکن آپریشن منیجر نے سراسر غفلت برتی اور ہمیں آگاہ نہیں کیا۔

انہوں نے بتایا کہ آپریشن منیجر کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا اور بعد ازاں اس کو حراست میں لے لیا گیا۔

مکمل تفصیل یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024