• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

ہالی وڈ ڈائری

شائع July 30, 2013

دنیائے فلم کی سب سے بڑی صنعت ہالی وڈ دنیا بھر کے اداکاروں کے خوابوں کی جنت ہے، اسی جنت کے چند رہائشیوں کے بارے میں جانتے ہیں۔

ہالی وڈ اداکار جوش دوہامل خود کوآئیڈیل باپ ثابت کرنے کی کوششوں میں مصروف ہوگئے۔ ان کی بیوی فرگی ان دنوں امید سے ہیں جبکہ جوش نے ہفتہ کو بھی کام شروع کردیا ہے تاکہ اپنے آنے والے بچے کو بہترین زندگی دے سکیں۔

ہالی وڈ گلوکار ایڈیل نے اپنے خاندان کیلئے پرتعیش کشتی دو لاکھ پاؤنڈ میں کرائے پر منگوالی۔ وہ اپنوں کے ساتھ وقت گزارنا زیادہ پسند کرتی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ وہ امید کرتی ہیں کہ سفر اچھا گزرے اور وہ اس سفر کے حوالے سے بے حد پرجوش ہیں۔

ہالی وڈ  ٹی وی سیریل ہوم لینڈ کی سٹار کلیئر ڈینز نے کام نہ ملنے کی وجہ سے انٹیریئر ڈیزائننگ شروع کردی۔ وہ دو سال سے فارغ ہیں انہیں کسی اچھے کردار کی پیشکش نہیں ہورہی تھی جبکہ 2012 میں انہیں دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔

اداکار ڈی این لین ایک منی ٹی وی سیریز میں سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا کردار ادا کریں گی اس میں ہیلری کلنٹن کی زندگی پر ایک  سیریز بنائی جائے گی۔

ہالی وڈ اداکار گیرٹ ہیڈ لنڈ نے فلم 'ففٹی شیڈز آف گرے' میں کردار کی پیشکش ٹھکرادی۔ فلم کے ہدایت کار کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اداکار نے اس مرکزی کردار کو کرنے سے اس لیے انکار کیا ہے کیونکہ ان کے نزدیک یہ بہت چیلجنگ کردار ہے جسے وہ نہیں نبھاسکیں گے۔

ہالی وڈ اداکار ہیلے بیری نے کہا ہے کہ وہ  بچے کی پیدائش کے بعد جلد ہی شوبز کی دنیا میں واپس لوٹیں گی اور مداحوں کو اپنی اداکاری سے محظوظ کریں گی۔

ہالی وڈ نے بڑے بجٹ کے ساتھ تیار ہونے والی متعدد فلموں کی لگا تار ناکامیوں کے بعد اداکار ہیوجیک مین کی فلم 'وولورائن' سے امیدیں وابستہ کرلیں، تاہم ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم نے ریلیز کے پہلے تین دنوں میں ایک سو اکتالیس ملین ڈالر کما کر باکس آفس پر دھوم م

ہالی وڈ اداکار نومی واٹس نے اپنے شوہر ہدایت کار واداکار لیو شریبر کے ساتھ کام کرنے سے انکارکردیا کیونکہ وہ اپنی ذاتی اور پیشہ وارانہ زندگی الگ الگ رکھنا چاہتی ہیں۔ ان کے درمیان یہ معاہدہ بھی طے پایا ہے کہ وہ اکٹھے کام نہیں کریں گے۔

ہالی وڈ میوزیکل بینڈ ون ڈائریکشن کے گلوکار لوئس ٹام لینسن نے سولو کریئر شروع کرنے کی خبروں کی تردید کردی، انہیں لوگ بینڈ کے ساتھ بے حد پسند کرتے ہیں اس لیے انہیں میوزیکل بینڈ سے الگ ہونے کی ضرورت نہیں۔

ہالی وڈ کی سپر ہٹ بلاک بسٹر مین آف اسٹیل کے سیکوئل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ فلم کے سیکیوئل کا نام سپر مین ورسز بیٹ مین ہوگا، فلم مین آف اسٹیل میں ہالی وڈ اداکار ہنری کیول نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

ہالی وڈ گلوکار سلینا گومز نے کہا کہ وہ گریسی ایلیٹ یٹفی کی بڑی بہن بن کر خوشی محسوس کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے اہل خانہ سے بے حد پیار کرتی ہیں اور یہ فیصلہ انہوں نے جذبات میں آکر نہیں بلکہ ہوش میں کیا ہے ۔

ہالی وڈ کی اینیمیٹڈ فلم سمرفس ٹو ریلیز کیلئے تیار ہے، کامیڈی فلم میں ننھے نیلے بونوں کا بھر پور ایکشن بھی شائقین کی توجہ کا مرکز رہے گا، اینیمیٹڈ فلم رواں ماہ اکتیس تاریخ کو ریلیز کی جائے گی۔