• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
Live Covid 2019

بلوچستان میں لاک ڈاؤن میں 15 روز کی توسیع کردی گئی

شائع May 5, 2020

بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث لاک میں 15 روز کی توسیع کردی۔

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں کہا کہ 'صوبے میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے اور اب تک اس کے خلاف جو حل کارگر ثابت ہوا ہے وہ آئیسولیشن، سماجی فاصلہ اور لاک ڈاؤن ہے۔'

انہوں نے کہا کہ اس لیے بلوچستان حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں 15 روز کی توسیع کرکے اسے 19 مئی تک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024