ایران میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہزار سے متجاوز
ایرانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کرگئی ہیں۔
وزارت کے ترجمان کیانوش جہان پور کا کہنا تھا کہ ‘گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہمارے ملک میں 71 افراد واائرس سے ہلاک ہوئے ججس کے بعد اب تک کل ہلاکتوں کی تعداد 6 ہزار 28 ہوگئی ہے‘۔