• KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm
  • KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مقابلہ کرتا طبی عملہ

شائع April 29, 2020

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں اور لوگوں کے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

اب تک دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ 18 ہزار سے زائد افراد ہلاک اور 31 لاکھ 41 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔

دنیا بھر میں جہاں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن نافذ ہے وہیں اس وبا کے خلاف فرنٹ لائنز پر موجود ڈاکٹروں اور طبی عملے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا جو ہر وقت اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈال کر مریضوں کا علاج رکھ رہے ہیں۔

عالمی وبا کے باعث طبی عملے کے لیے حفاظتی لباس، فیس ماسکس، وینٹی لیٹرز اور دیگر طبی آلات کی کمی دنیا بھر کے لیے ایک نیا مسئلہ بن گئی ہے۔

تاہم اب تک اس وبا کے خلاف کوئی ویکسین تیار نہیں کی گئی اور سماجی فاصلے کو ہی واحد حل قرار دیا جارہا ہے۔

اب تک اس وبا کے خلاف کوئی ویکسین تیار نہیں کی گئی اور سماجی فاصلے کو ہی واحد حل قرار دیا جارہا ہے۔فوٹو: رائٹرز

ڈاکٹرزہر وقت اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈال کر مریضوں کا علاج  رکھ رہے ہیں—فوٹو: رائٹرز

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں طبی آلات کی قلت ایک بڑھتا ہوا مسئلہ بن گیا ہے—فوٹو: رائٹرز

16 روز بعد ہسپتال سے ڈسچارج ہونے پر مریض نے منفرد انداز میں خوشی کا اظہار کیا —فوٹو: رائٹرز

کورونا وائرس کی عالمی وبا کے خلاف فرنٹ لائن ڈاکٹرز اور طبی عملے کا کردار انتہائی اہم ہے — فوٹو: رائٹرز

اب تک دنیا بھر میں 2 لاکھ 18 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں — فوٹو: رائٹرز

ڈاکٹروں کی جانب سے عوام کو گھروں میں رہنے کی تجویز دی جا رہی ہے —فوٹو: رائٹرز

کورونا وائرس انسانی پھیپڑوں کو سب سے زیادہ متاثر کرتا ہے —فوٹو: رائٹرز

فیس ماسکس، وینٹی لیٹرز اور دیگر طبی آلات کی کمی دنیا بھر کے لیے ایک نیا مسئلہ بن گئی ہے — فوٹو: رائٹرز

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتوں اور لوگوں کے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری ہے — فوٹو: رائٹرز

اب تک دنیا بھر 31 لاکھ 41 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں  — فوٹو: رائٹرز

مختلف ممالک کے ہسپتال کورونا وائرس کے مریضوں سے بھرے پڑے ہیں — فوٹو: رائٹرز