• KHI: Asr 5:05pm Maghrib 6:58pm
  • LHR: Asr 4:42pm Maghrib 6:37pm
  • ISB: Asr 4:49pm Maghrib 6:45pm
  • KHI: Asr 5:05pm Maghrib 6:58pm
  • LHR: Asr 4:42pm Maghrib 6:37pm
  • ISB: Asr 4:49pm Maghrib 6:45pm
Live Covid 2019

یو اے ای، بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کی کوششوں پر زلفی بخاری کا معترف

شائع April 29, 2020

پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزاہبی نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی کامیاب واپسی کی کوششوں پر پاکستانی حکومت کی کوششوں کو سراہا ہے۔

انہوں نے ٹوئٹ میں کہا کہ مخصوص طریقہ کار کے تحت پاکستانی بھائیوں کی امارات سے وطن واپسی کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل کام اور تعاون جاری ہے اور اس میں دلچسپی لینے اور تعاون کرنے پر حکومت پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

خصوصی پرازوں کے آغاز سے لے کر اب تک 3 ہزار 4 سو 18 پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جاچکا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 اپریل 2025
کارٹون : 22 اپریل 2025