• KHI: Maghrib 6:59pm Isha 8:20pm
  • LHR: Maghrib 6:38pm Isha 8:05pm
  • ISB: Maghrib 6:46pm Isha 8:17pm
  • KHI: Maghrib 6:59pm Isha 8:20pm
  • LHR: Maghrib 6:38pm Isha 8:05pm
  • ISB: Maghrib 6:46pm Isha 8:17pm
Live Covid 2019

ایران میں کورونا سے مزید 96 اموات، یومیہ کیسز کی تعداد کم ہوگئی

شائع April 27, 2020

ایران میں کورونا وائرس سے مزید 96 اموات ہوگئیں تاہم حکومت کا کہنا ہے کہ روز سامنے آنے والے نئے کیسز کی تعداد تین ماہ میں پہلی بار ایک ہزار سے کم ہوگئی ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی 'اے ایف پی' کے مطابق ایرانی وزارت صحت کے ترجمان قیانوش جہانپور نے کہا کہ چوبیس گھنٹے میں ان اموات کے بعد ملک میں مجموعی طور پر جاں بحق مریضوں کی تعداد 5 ہزار 806 ہوگئی۔

ایران میں کورونا کے 991 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 91 ہزار 472 ہوگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 25 اپریل 2025
کارٹون : 24 اپریل 2025