پی ٹی سی ایل گروپ کا وزیراعظم ریلیف فنڈ میں 10 کروڑ روپے کا عطیہ
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ(پی ٹی سی ایل) گروپ نے عالمی وبا کورونا وائرس کے نمٹنے میں تعاون کے لیے وزیراعظم کورونا وائرس ریلیف فنڈ میں 10 کروڑ روپے کا عطیہ دیا ہے۔
پریس ریلیز کے مطابق پی ٹی سی ایل گروپ کے صدر راشد خان نے وزیراعظم کو چیک پیش کیا۔
