• KHI: Maghrib 7:00pm Isha 8:21pm
  • LHR: Maghrib 6:39pm Isha 8:07pm
  • ISB: Maghrib 6:48pm Isha 8:19pm
  • KHI: Maghrib 7:00pm Isha 8:21pm
  • LHR: Maghrib 6:39pm Isha 8:07pm
  • ISB: Maghrib 6:48pm Isha 8:19pm
Live Covid 2019

فیصل آباد: لاک ڈاؤن کے دوران تاجروں نے کاروبار کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

شائع April 26, 2020

فیصل آباد میں کپڑے کے تاجروں نے لاک ڈاؤن کے دوران کاروبار کرنے اور حکام سے بچنے کے لیے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کلاک ٹاور کے بازاروں میں اکثر تاجر،دکانیں کھولتے ہیں اور مارکیٹوں میں حکام کے یومیہ دورے سےکچھ دیر قبل بند کردیتے ہیں تاکہ انہیں یقین دلایا جائے کہ کچھ بھی کھلا نہیں ہے۔

فیصل آباد کے کچھ بازار خاص طور پر گول کلاتھ ایریا کی درجنوں دکانیں کھلی تھیں جہاں خریدار بھی موجود تھے۔

کارٹون

کارٹون : 27 اپریل 2025
کارٹون : 26 اپریل 2025