تعمیراتی شعبے کیلئے ریلیف پیکیج لیکن طبی عملے کو کچھ نہیں دیا گیا، بلاول
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تعمیراتی شعبے کو ریلیف پیکیج دیا گیا لیکن ڈاکٹروں کو اور نرسوں سمیت طبی عملے کو نہیں دیا گیا جو ہر روز اپنی زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پچھلی تقریباً ایک دہائی سے بھارت سے لے کر امریکا تک قوم پرستانہ رویہ اپنایا گیا جوکہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عالمی برادری اس وبا سے نمٹنے کے لیے تیار نہیں تھی بدقسمتی کی بات ہے کہ پاکستان میں اس وبا سے نمٹنے کے لیے قومی یکجہتی پیدا نہیں کی جا سکی۔
خبر کی مزید تفیصلات کے لیے یہاں کلک کریں