• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Covid 2019

پنجاب میں کورونا کے 73 نئے کیسز، مزید 2 مریض چل بسے

شائع April 22, 2020

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مزید 73 کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4328 ہوگئی ہے۔

انہوں نے مزید 2 مریضوں کے جاں بحق ہونے کی بھی تصدیق کی جس کے بعد پنجاب میں اموات کی تعداد 51 ہوگئی۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024