• KHI: Maghrib 6:59pm Isha 8:19pm
  • LHR: Maghrib 6:37pm Isha 8:04pm
  • ISB: Maghrib 6:46pm Isha 8:15pm
  • KHI: Maghrib 6:59pm Isha 8:19pm
  • LHR: Maghrib 6:37pm Isha 8:04pm
  • ISB: Maghrib 6:46pm Isha 8:15pm
Live Covid 2019

بلاول بھٹو نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کردیا

شائع April 21, 2020

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کا مطالبہ کردیا۔

بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکر کے مطابق انہوں نے کہا کہ ایک جانب عوام کا معاشی قتل کرتے ہوئے مہنگا پیٹرول بیچنا اور دوسری جانب ریلیف کی باتیں حکومت کا دہرا پن ہے۔

ترجمان بلاول بھٹو نے کہا کہ پیٹرول سستا نہ کرکے عمران خان عام آدمی کو ریلیف دینے کے بجائے امیروں کی تجوریاں بھررہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2025
کارٹون : 23 اپریل 2025