• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
Live Covid 2019

ڈاکٹر ظفر مرزا کی سوشل میڈیا پر چلنے والی عدلیہ مخالف مہم کی مذمت

شائع April 20, 2020

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کی شدید مذمت کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ میں معزز چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے تمام ججز کے ساتھ کھڑا ہوں، میں عدالت عظمیٰ کی معاونت کروں گا اور عوام کی خدمت کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ میں چیف جسٹس پاکستان کا بہت زیادہ احترام کرتا ہوں جو اپنی قابلیت اور حب الوطنی کے حوالے سے جانے جاتے ہیں اور میں سپریم کورٹ کے تمام ججز کا بھی احترام کرتا ہوں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024