• KHI: Maghrib 7:00pm Isha 8:21pm
  • LHR: Maghrib 6:39pm Isha 8:07pm
  • ISB: Maghrib 6:48pm Isha 8:19pm
  • KHI: Maghrib 7:00pm Isha 8:21pm
  • LHR: Maghrib 6:39pm Isha 8:07pm
  • ISB: Maghrib 6:48pm Isha 8:19pm
Live Covid 2019

گھروں کی چھتوں پر کھیلے جانے والا ٹینس کا انوکھا میچ

شائع April 19, 2020

نئے نوول کورونا وائرس کے نتیجے میں لوگ سماجی دوری کو اپنانے پر مجبور ضرور ہوگئے ہیں مگر میل میلاپ کے نت نئے انداز بھی سامنے آرہے ہیں۔

اٹلی میں 2 خواتین نے لاک ڈائون کے دوران اپنے اپنے گھروں کی چھتوں پر ایسا زبردست ٹینس میچ کھیلا جس کی مثال نہیں ملتی۔

دونوں ہی بہترین کھلاڑی لگ رہی تھیں جو اتنے فاصلے تک بال کو آسانی سے ہٹ کررہی تھیں۔

کارٹون

کارٹون : 27 اپریل 2025
کارٹون : 26 اپریل 2025