• KHI: Fajr 4:39am Sunrise 6:00am
  • LHR: Fajr 3:54am Sunrise 5:21am
  • ISB: Fajr 3:53am Sunrise 5:23am
  • KHI: Fajr 4:39am Sunrise 6:00am
  • LHR: Fajr 3:54am Sunrise 5:21am
  • ISB: Fajr 3:53am Sunrise 5:23am
Live Covid 2019

سعودی عرب میں پھنسے عمرہ زائرین کی واپسی مکمل ہو گئی: نور الحق قادری

شائع April 19, 2020

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نوارالحق قادری نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں پھنسے تمام عمرہ زائرین کی واپسی مکمل ہو گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ عمرہ زائرین کی وطن واپسی میں آسانی کے لیے بنائی گئی کمیٹی نے بہترین کام کیا۔

نوارالحق قادری نے کہا کہ پاکستانی قونصل خانہ، دفتر امور حج کی محنت اور سعودی حکام کا تعاون قابل ستائش ہے۔

انہوں نے کہا کہ تمام 226 عمرہ زائرین ملتان ائرپورٹ بخیریت پہنچ گئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 26 اپریل 2025
کارٹون : 25 اپریل 2025