• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
Live Covid 2019

وزیر اعلیٰ سندھ، لوگوں میں خوف پھیلانا بند کریں، حلیم عادل شیخ

شائع April 19, 2020

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے صوبہ میں وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد کے حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ لوگوں میں خوف پھیلنا بند کریں۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ براہ کرم خوف نہ پھیلاؤ، ڈاکٹروں نے کہا کہ اموات میں اضافہ ہو رہا ہے کیونکہ نقل و حمل کی کمی ہے لیکن آپ نے کہا کہ اموات کورونا وائرس کی وجہ سے ہو رہی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024