ایران سے بذریعہ تفتان، پاکستان آنے والے زائرین نے وائرس نہیں پھیلایا، زلفی بخاری
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذوالفقار بخاری المعروف زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ایران سے بذریعہ تفتان بارڈر وطن واپس آنے والے زائرین نے پاکستان میں کورونا وائرس نہیں پھیلایا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ’ایران اور سعودی عرب سے جہاز کے ذریعے واپس آنے والے کچھ مسافروں وائرس سے متاثرہ تھے لیکن وہ نہیں جو تفتان بارڈر کے ذریعے آئے‘۔
مکمل خبر یہاں پڑھیں۔