• KHI: Fajr 4:39am Sunrise 6:00am
  • LHR: Fajr 3:54am Sunrise 5:21am
  • ISB: Fajr 3:53am Sunrise 5:23am
  • KHI: Fajr 4:39am Sunrise 6:00am
  • LHR: Fajr 3:54am Sunrise 5:21am
  • ISB: Fajr 3:53am Sunrise 5:23am
Live Covid 2019

موبائل فونز ایسوسی ایشن کا حکومت سے موبائل فونز، ٹیبلٹس پر ٹیکسز کم کرنے کا مطالبہ

شائع April 18, 2020

موبائل فونز ایسوسی ایشن نے حکومت سے موبائل فونز اور ٹیبلٹس پر ٹیکسز کو کم کرنے کا مطالبہ کردیا۔

اسوسی ایشن نے کہا کہ کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں 'ای لرننگ' میں اضافہ ہوا ہے، وزیر اعظم عمران خان کی ڈیجیٹل پاکستان کی پالیسی کی مکمل حمایت کرتے ہیں، لیکن حکومت کو موبائل فون کا ریونیو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی پالیسی اپنانی ہوگی۔

ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا کہ موجودہ حکومت فوری طور پر ٹیبلٹس پر ٹیکس کم کرے، موبائل فون اور موبائل ٹیبلٹس کے ٹیکس کو کم اور ایک جیسا کیا جائے۔

کارٹون

کارٹون : 26 اپریل 2025
کارٹون : 25 اپریل 2025