کورونا وائرس: صدر مملکت کی سربراہی میں علمائے کرام کے ساتھ مشاورتی اجلاس شروع
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علی کی سربراہی میں علمائے کرام سے مشاورت کے لیے اجلاس شروع ہوگیا۔
اس اجلاس میں تمام صوبوں کے علمائے کرام ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شریک ہیں۔
مذکورہ اجلاس میں رمضان المبارک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے موثر لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔