• KHI: Maghrib 7:00pm Isha 8:20pm
  • LHR: Maghrib 6:39pm Isha 8:06pm
  • ISB: Maghrib 6:47pm Isha 8:18pm
  • KHI: Maghrib 7:00pm Isha 8:20pm
  • LHR: Maghrib 6:39pm Isha 8:06pm
  • ISB: Maghrib 6:47pm Isha 8:18pm
Live Covid 2019

رمضان المبارک: مساجد اور تراویح کیلئے ملکی سطح پرپالیسی بنانے کا فیصلہ

شائع April 13, 2020

وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری اور وزیرداخلہ اعجاز شاہ کے درمیان ملاقات ہوئی اور رمضان اللہ مبارک میں مساجد، تراویح سے متعلق پالیسی پر تبادلہ خیال ہوا۔

ملاقات میں تمام مسالک کے جید علما اور صوبائی حکومتوں سے روابط اور اقدامات کرنے سے متعلق تفصیلی مشاورت کی گئی۔

ملاقات میں مختلف معاملات پر تبادلہ خیال ہوا—فوٹو: جاوید حسین
ملاقات میں مختلف معاملات پر تبادلہ خیال ہوا—فوٹو: جاوید حسین

مذکورہ ملاقات میں کورونا وائرس سے پیش آنے والی صورتحال میں وزارت داخلہ اور وزارت مذہبی امور کا مسلسل رابطے کا فیصلہ کیا گیا، ساتھ ہی رمضان المبارک میں مساجد اور تراویح کے لیے ملکی سطح پرمتفقہ پالیسی بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 26 اپریل 2025
کارٹون : 25 اپریل 2025