• KHI: Fajr 4:39am Sunrise 6:00am
  • LHR: Fajr 3:54am Sunrise 5:21am
  • ISB: Fajr 3:53am Sunrise 5:23am
  • KHI: Fajr 4:39am Sunrise 6:00am
  • LHR: Fajr 3:54am Sunrise 5:21am
  • ISB: Fajr 3:53am Sunrise 5:23am
Live Covid 2019

15 رمضان المبارک تک حج ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ ہو جائے گا، وزیر مذہبی امور

شائع April 11, 2020

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ سعودی حکام کی جانب سے حج ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ 15 رمضان المبارک تک ہوجائے گا۔

انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ سعودی حکومت کورونا وائرس کے پھیلاو کو مکمل طور پر دیکھ رہی ہے اور ان کے پاس حج ادائیگی سے متعلق مختلف اپشنز زیر غور ہیں

نور الحق قادری نے مزید کہا کہ سعودی وزارت حج سے مسلسل رابطے میں ہیں اور انہوں نے فی الوقت کسی بھی معاہدہ کرنے سے روک رکھا ہے۔

وزیر مذہبی امور نے کہا کہ تاریخ میں 40 مرتبہ سے زائد حج مکمل یا جزوی طور پر نہیں ہوا،میں سمجھتا ہوں کہ حالات بہتر ہوجائیں تو حج ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 26 اپریل 2025
کارٹون : 25 اپریل 2025