• KHI: Asr 5:00am Maghrib 5:00am
  • LHR: Asr 5:00am Maghrib 5:00am
  • ISB: Asr 5:00am Maghrib 5:00am
  • KHI: Asr 5:00am Maghrib 5:00am
  • LHR: Asr 5:00am Maghrib 5:00am
  • ISB: Asr 5:00am Maghrib 5:00am
Live Covid 2019

امدادی کاموں میں مدد کیلئے زونگ کی این ڈی ایم اے کو مفت انٹرنیٹ کی پیشکش

شائع April 9, 2020

ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی زونگ نے نیشنل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کو امدادی کام کے دوران ورکرز سے رابطے میں مدد کے لیے مفت انٹرنیٹ کی پیشکش کردی۔

اس حوالے سے جاری بیان میں زونگ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو افسر( سی ای او) وانگ ہوا نے کہا کہ یہ پاکستان کے لیے چیلنجنگ وقت ہے لیکن ہم اس میں ساتھ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ زونگ 4جی کے تحت ہم حکومت پاکستان کو اس مشکل وقت میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہیں اور این ڈٰی ایم اے سے تعاون کووڈ-19 کے خلاف جنگ ہمارے مضبوط عزم کا ثبوت ہے۔

چیئرمین زونگ نے کہا کہ مفت انٹرنیٹ سے این ڈی ایم کو لوگوں اور ہسپتالوں سے رابطے میں مدد ملے گی۔

کارٹون

کارٹون : 26 اپریل 2025
کارٹون : 25 اپریل 2025