• KHI: Maghrib 6:59pm Isha 8:20pm
  • LHR: Maghrib 6:38pm Isha 8:05pm
  • ISB: Maghrib 6:46pm Isha 8:17pm
  • KHI: Maghrib 6:59pm Isha 8:20pm
  • LHR: Maghrib 6:38pm Isha 8:05pm
  • ISB: Maghrib 6:46pm Isha 8:17pm
Live Covid 2019

پی ٹی اے نے احساس کیش پروگرام کی رجسٹریشن کیلئے ایس ایم ایس مفت کردیا

شائع April 9, 2020

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ احساس کیش پروگرام کی رجسٹریشن کے لیے 8171 پر بھیجے جانے والے تمام شارٹ میسیج سروسز (ایس ایم ایس) کو کل ( بروز جمعہ) سے مفت کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے جاری بیان میں پی ٹی اے نے کہا کہ فیصلہ ایسے افراد کو سہولت فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے جن کے پاس بیلنس صفر ہے لیکن کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث انہیں کیش تقسیم پروگرام میں رجسٹر کروانے کی ضرورت ہے۔

کارٹون

کارٹون : 25 اپریل 2025
کارٹون : 24 اپریل 2025