• KHI: Maghrib 6:44pm Isha 8:01pm
  • LHR: Maghrib 6:16pm Isha 7:37pm
  • ISB: Maghrib 6:22pm Isha 7:45pm
  • KHI: Maghrib 6:44pm Isha 8:01pm
  • LHR: Maghrib 6:16pm Isha 7:37pm
  • ISB: Maghrib 6:22pm Isha 7:45pm
Live Covid 2019

خیبرپختونخوا میں تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے ہر ماہ کے 5 دن اسکولز کھولنے کی اجازت

شائع April 7, 2020

خیبر پختونخوا حکومت نے اساتذہ اور ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے ہر ماہ کے پہلے 5 دن تک نجی اسکولز، انسٹی ٹیوشنز اور اکیڈمیز کھولنے کی اجازت دے دی۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ایک وقت میں صرف 5 ملا زمین اور اساتذہ کو تنخواہیں دی جائے، پشاور ۔ہاتھ صاف رکھنے کی غرض سے سینیٹائزر کی دستیابی یقینی ہو گی۔

کارٹون

کارٹون : 23 مارچ 2025
کارٹون : 22 مارچ 2025