• KHI: Zuhr 12:33pm Asr 5:04pm
  • LHR: Zuhr 12:04pm Asr 4:39pm
  • ISB: Zuhr 12:09pm Asr 4:45pm
  • KHI: Zuhr 12:33pm Asr 5:04pm
  • LHR: Zuhr 12:04pm Asr 4:39pm
  • ISB: Zuhr 12:09pm Asr 4:45pm
Live Covid 2019

شہباز شریف کا ڈاکٹرز، نرسز اور طبی عملےکیلئے مزید حفاظتی لباس فراہم کرنے کا اعلان

شائع April 3, 2020

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ڈاکٹرز، نرسز اور طبی عملےکے لیے مزید حفاظتی لباس (پی پی ای) فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اس حوالے سے جاری بیان میں مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہباز شریف کے مطابق اس وقت ڈاکٹرز، نرسز اور طبی عملے کی زندگی قوم کی زندگی ہے، ڈاکٹرز ہمارے فرنٹ لائن سولجرز ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 11 اپریل 2025
کارٹون : 10 اپریل 2025