خیبر پختونخوا حکومت کا تمام تبلیغی مراکز قرنطینہ قرار دینے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے تمام تبلیغی مراکز کو قرنطینہ قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
صوبائی حکومت کے اعلامیے کے مطابق صوبے کے تمام تبلیغی مراکز کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا ہے اور ہر تبلیغی مرکز سے 2 نمونے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھجوائے جائیں گے۔