• KHI: Maghrib 7:00pm Isha 8:21pm
  • LHR: Maghrib 6:39pm Isha 8:07pm
  • ISB: Maghrib 6:48pm Isha 8:19pm
  • KHI: Maghrib 7:00pm Isha 8:21pm
  • LHR: Maghrib 6:39pm Isha 8:07pm
  • ISB: Maghrib 6:48pm Isha 8:19pm
Live Covid 2019

سکھر میں 44 غیرملکی تبلیغی مرکز میں قرنطینہ کردیے گئے

شائع March 29, 2020

سکھر میں تبلیغی جماعت کے مرکز میں مزید 44 غیر ملکیوں کو قرنطینہ کردیا گیا، جس کے بعد وہاں قرنطینہ کیے گئے غیرملکیوں کی تعداد 68 ہوگئی ہے۔

اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کے حکام نے تصدیق کی اور بتایا کہ ان افراد کو قرنطینہ کیا گیا۔

یہ غیرملکی صوبے کے مختلف علاقوں میں تبلیغ کے لیے آئے ہوئے تھے اور ان کا تعلق انڈونیشیا، نائجیریا، تیونس، افغانستان اور دیگر ممالک سے ہے۔

حکام کے مطابق قرنطینہ میں موجود تمام افراد کے نمونے ٹیسٹ کے لیے کراچی بھیجے جائیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 27 اپریل 2025
کارٹون : 26 اپریل 2025