• KHI: Maghrib 7:00pm Isha 8:22pm
  • LHR: Maghrib 6:40pm Isha 8:08pm
  • ISB: Maghrib 6:49pm Isha 8:20pm
  • KHI: Maghrib 7:00pm Isha 8:22pm
  • LHR: Maghrib 6:40pm Isha 8:08pm
  • ISB: Maghrib 6:49pm Isha 8:20pm
Live Covid 2019

صوابی میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

شائع March 25, 2020

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تشخیص ہوگئی۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر شاہد محمود نے تصدیق کی اور بتایا کہ صوابی سے تعلق رکھنے والے فرد میں نوول کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا، جس کے بعد یہ شہر کا پہلا کیس ہوگیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مریض رواں ماہ کے اوائل میں دبئی سے آیا تھا اور انہیں لاہور کے ہسپتال میں آئیسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 28 اپریل 2025
کارٹون : 27 اپریل 2025