• KHI: Fajr 4:40am Sunrise 6:00am
  • LHR: Fajr 3:55am Sunrise 5:22am
  • ISB: Fajr 3:54am Sunrise 5:25am
  • KHI: Fajr 4:40am Sunrise 6:00am
  • LHR: Fajr 3:55am Sunrise 5:22am
  • ISB: Fajr 3:54am Sunrise 5:25am
Live Covid 2019

سکھر سے 640زائرین کو واپس بھیجنے کی ہدایت

شائع March 24, 2020

وزیراعلیٰ سندھ نے سکھر سے 640 زائرین کو کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد واپس گھروں کو بھیجنے کا فیصلہ کرتے ہوئے حکام کو خصوصی بسوں کا انتظام کرنے کی ہدایت کی۔

حکام کے مطابق مذکورہ زائرین کے ٹیسٹ دو،دو مرتبہ کیے گئے تھے اور دونوں مرتبہ منفی آئے۔

وزیراعلی ٰ سندھ نے زائرین کو مبارک باد دی اور کہا ہے امید ہے کہ آپ اپنے اہل خانہ کے ساتھ صحت مند زندگی گزاریں گے۔

خبر کی تفصیل یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 26 اپریل 2025
کارٹون : 25 اپریل 2025