• KHI: Fajr 5:16am Sunrise 6:32am
  • LHR: Fajr 4:40am Sunrise 6:01am
  • ISB: Fajr 4:43am Sunrise 6:06am
  • KHI: Fajr 5:16am Sunrise 6:32am
  • LHR: Fajr 4:40am Sunrise 6:01am
  • ISB: Fajr 4:43am Sunrise 6:06am

مختلف شہروں میں لاک ڈاؤن کے باعث سڑکیں سنسان، مارکیٹیں ویران

شائع March 24, 2020

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں کہیں جزوی تو کہیں مکمل لاک ڈاؤن کے باعث سڑکیں سنسان نظر آئیں اور لوگوں کے بے پناہرش سے بھری مارکیٹی ویران دکھائی دیں۔

لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کے لیے سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی جنہوں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ لوگ گروپوں کی شکل میں گھروں سے نہ نکلیں۔

لاک ڈاؤن کے باعث پارکس اور دیگر عوامی مقامات بی بند تھے جبکہ بلدیہ عظمیٰ کے عملے کی جانب سے سڑکوں پر جراثیم کش اسپرے کیے گئے۔

کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں میں پولیس اور رینجرز نے پابندیوں پر عملدرآمد کے لیے فلیگ مارچ بھی کیا۔

کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن کے باعث سیکیورٹی اہلکار چوکس نظر آرہے ہیں — فوٹو: اے پی
کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن کے باعث سیکیورٹی اہلکار چوکس نظر آرہے ہیں — فوٹو: اے پی