• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
Live Covid 2019

جرمن چانسلر اینجلا مرکل کا کورونا وائرس کا ابتدائی ٹیسٹ منفی آ گیا

شائع March 23, 2020

جرمن چانسلر اینجلا مرکل کا کورونا وائرس کا ابتدائی ٹیسٹ منفی آ گیا ہے لیکن ابھی ان کے مزید ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اتوار کو قرنطینہ میں جانے والی اینجلا مرکل کا کورونا وائرس کا ابتدائی ٹیسٹ منفی آ گیا ہے۔

جرمنی کے ننائب چانسلر نے اولاف اسکولز نے اس سے قبل بیان میں کہا تھا کہ اینجلا مرکل مکمل طور پر صحتیاب اور گھر سے کام کر رہی ہیں۔

واضح رہے کہ جرمن چانسلر کے ترجمان اسٹیفن سیبرٹ نے بتایا تھا کہ جمعہ کو جس ڈاکٹر نے اینجلا مرکل کو ویکسین لگائی تھی ان کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد چانسلر نے خود کو قرنطینہ میں منتقل کر لیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024