• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
Live Covid 2019

قومی صحت ایمرجنسی نافذ کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست

شائع March 22, 2020

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے میں دائر پٹیشن میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے پر وفاقی حکومت سے فوری طور پر عوامی صحت ایمرجنسی نافذ کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق درخواست کو انسانی حقوق کے رضاکار چند وکیلوں کی جانب سے دائر کیا جنہوں نے الزام لگایا کہ حکومت کی بدانتظامی کی وجہ سے وائرس پورے ملک میں بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کو ڈیم کی تعمیر کے لیے حاصل کی گئی رقم سے فوری طور پر ایک ایمرجنسی ریلیف فنڈ قائم کرنا چاہیے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024