• KHI: Fajr 5:57am Sunrise 7:18am
  • LHR: Fajr 5:37am Sunrise 7:03am
  • ISB: Fajr 5:45am Sunrise 7:13am
  • KHI: Fajr 5:57am Sunrise 7:18am
  • LHR: Fajr 5:37am Sunrise 7:03am
  • ISB: Fajr 5:45am Sunrise 7:13am

بولی وڈ راؤنڈ اپ

شائع July 27, 2013

انٹرٹینمنٹ کی دنیا  کے ستارے ہمیشہ ہی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں اور ان ستاروں کی زندگی میں کیا ہوتا ہے کیا ہونا ہے اور کیا کچھ ہوگا وہ سب جاننا ان کے پرستاروں کے نزدیک لازمی جزو سمجھا جاتا ہے کچھ احوال اس فوٹو البم میں دیکھئے۔

ایور گرین کلاسیکل فلم شعلے کو اس کی ریلیز کی اڑتیسویں سالگرہ کے موقع پر تھری ڈی میں پیش کیا جائے گا۔ فلم شعلے 15 اگست 1975 کو پہلی بار سینیما گھروں میں پیش کی گئی تھی۔ اب اسی شاہکار کو تھری ڈی میں تبدیل کرکے پیش کیا جائے گا۔ جو اگلے ماہ کی پندرہ تاریخ کو

اداکار ادیتی راؤ حیدری ایکشن کردار ادا کرنے کی خواہش مند ہیں اور انہیں  اپنی خواہش کے مطابق ایک ایکشن فلم مل ہی گئی ہے۔ فلم باس میں ادیتی اکشے کمار کے ساتھ ایکشن کرتے ہوئے نظر آئے گی۔ اکشے سے وہ بےحد متاثر ہیں کہتی ہیں وہ ایک زبردست انسان ہونے کے ساتھ ایک

اداکار اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن کا کہنا ہے کہ میں نے فلم انڈسٹری چھوڑی نہیں بلکہ تھوڑاسا وقفہ لیا ہے، ان دنوں میں اپنی بیٹی آرادھیا کی دیکھ بھال میں مصروف ہوں، بیٹی مجھے بہت پیاری ہے اور ماں ہونے کا مزا لے رہی ہوں۔

فلم راک آن، راج نیتی اور چکر ویو میں ورسٹائل اداکاری کے بعد ارجن رام پال کا ہر جگہ بول بالا ہوگیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں قدم جمانے کے لیے انھوں نے سخت محنت کی اور اپنے بل بوتے پہ انڈسٹری میں مقام حاصل کیا۔ آج کل ارجن کی فلم ڈی ڈے کی سینیما گ

بولی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان ایک بار پھر مزاحیہ انداز میں نظر آئیں گے جس میں  الیانا ڈی کروز اور کالکی کوچلین ان کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی، فلم میں کامیڈی کے ساتھ ہلکے پھلکے رومانس کا تڑکا لگایا گیا ہے جب کہ اداکار پریتی زنٹا اس فلم میں مختصر دورانیے کے

فلم گھن چکر میں پنجابی ہاؤس وائف کا کردار ادا کرنے والی بولی وڈ کی ورسٹائل اداکار ودیا بالن نئی فلم 'شادی کے سائیڈ ایفیکٹس' میں فرحان اختر کے مقابل بنگالی بیوی کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ ودیا نے سب سے پہلے فلم کہانی میں شادی شدہ خاتون کا کردار نبھایا

بولی وڈ کی دنیا میں اداکاروں کے بچوں کی انٹری جیسے لازمی ہی ہوتی جارہی ہے اور اب مسٹر پرفیکٹ عامر خان کے بیٹے جنید خان اداکاری کی تربیت لے رہے ہیں کس طرح ڈائیلاگز بولنے ہیں، کیسا نظر آنا ہے، کس طرح رقص کرنا ہے یہ سب کچھ انہیں پچھلے 6 مہینوں سے سکھایا جار

بولی وڈ میں آج کل دوستی کی لہر چل پڑی ہے دبنگ خان اور کنگ خان اپنی پرانی لڑائی بھلا کر ایک ہوئے تو دوسری جانب اپنی دشمنی بھلا کر دوستی کرنے والوں میں بولی وڈ کی بے بو اور پریانکا چوپڑا نے ہدایت کار کرن جوہر کے کہنے پر اپنے سارے اختلافات بھلا کر ایک دوسرے

سیف علی خان کا خیال ہے کہ بولی وڈ اداکار اور ان کی بیوی کرینہ کپور خان کی جوڑی فلموں میں ایک ساتھ اچھی نہیں لگتی جبکہ کرینہ اپنے شوہر کا احترام کرتی ہیں مگر ان کا بھی کہنا ہے کہ وہ اور سیف اب فلموں میں ایک ساتھ کام کرنا نہیں چاہتے جبکہ مداح دونوں کو ایک س

فلم راک سٹار سے اپنے بولی وڈ کریئر کا آغاز کرنے والی اداکار نرگس فخری اپنے کام کی بجائے افیئرز کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔ کہتی ہیں اپنے بارے میں سکینڈلز کی خبروں سے اتنی پریشان ہوں کہ کچھ عرصے تک میں نے اخبارات پڑھنے ہی چھوڑ دئیے تاہم بعد میں خود کو سم

اداکار پراچی ڈیسائی فلم 'پولیس گیری' میں اداکار سنجے دت کے ساتھ کام کرنے پر فخریہ کہتی ہیں کہ ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے بہت اچھا لگا اور ہم نےایک کوالٹی کام کیا ہے۔ سنجے دت بہت ہی مہربان اور اچھی شخصیت کے مالک ہیں ان کے ساتھ کام کرنے پر مجھے فخر ہے۔

چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور فلم بے شرم میں اپنے والد اور والدہ کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھائیں  گے، جس میں رشی کپور چلبل، نیتو سنگھ بلبل اور رنبیر کپور پیپسی کے کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم میں رشی کپور کی انیس سو اسی کی دہائی میں بننے والے فلم قرض کے مشہور گا

اداکار سونم کپور نے کہا ہے کہ میرے لیے کسی بھی فلم میں کام کرنے کیلئے اداکار اہم نہیں ہوتے بلکہ میں فلم میں ڈائریکٹر اور اپنا کردار دیکھتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ فلم میں میرے ساتھ فلاں اداکار ہو تو میں کام کرونگی بلکہ یہ تو ڈائریک

دو ہزار گیارہ کی بولی وڈ ہٹ فلم 'تنو ویڈز منو' کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں جبکہ آر مادھون اور کنگنا راناوت ایک بار پھر مرکزی کردار ادا کریں گے۔

گلیمرس اداکار دیپیکا پڈوکون بولی وڈ کنگ کے ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں اس سے پہلے  دونوں فلم 'اوم شانتی اوم' میں کام کرچکے ہیں۔ جسے شاہ رخ کی بیوی گوری خان نے پروڈیوس کیا تھا اب 'چنائے ایکسپریس' بھی گوری خان ہی پروڈیوس کررہی ہیں جو کافی پر امید نظر آتی